۔
Relationship theroy behind the sce
Quotes of victor hugo.
Urdu quotes collections
اپنے برے وقت کے لیے بچا کر رکھا جانے والا مال اگر کسی کے برے وقت میں لگا دیاجائے تو اپنا برا وقت بھی ٹل جاتا ہے
منافق انسان سب کچھ ہو سکتا ہےمگر منافق ںہیں ہوسکتا
عورت کی آواز کا کوئی پردہ نہیں ہے
۔ شرعی حدود کا لحاظ رکھتے ہوئے مردوں سے بات کر سکتی ہے۔ اس کی آواز شیر یں اور لوچدار نہیں ہونی چاہیے ۔ بلکہ سنجیدگی اور معقول حد تک بلند ہوتا کہ مخاطب اگر دل میں کسی قسم کاروگ رکھتا ہو تو وہ کسی قسم کےغلط خیالات اور تصورات دل میں نہ جما سکے
رشتوں کا اصل مزہ مخلصی میں ہے بناوٹی اور منافقت سے بھر پور رشتے سواۓ ذلالت کے اور کچھ نہیں۔
اپنی زندگی کے بدترین دور سے گزرتے وقت ایک اچھی بات جو ہوتی ہے وہ یہ ہی ہے کہ آپ ان لوگوں کے چہرے بھی پہچان لیتےہیں جن کا یہ دعوی ہوتا ہے کہ وہ آپکی پرواہ کرتے ہیں
خالی پیٹ ، خالی جیب اور جھوٹا پیار انسان کو زندگی میں وہ سبق سکھاتا ہے جو بڑے سے بڑا استاد بھی نہیں سکھا پاتا
بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں جس کی وجہ سے اللہ ان کے تمام کاموں کو سنوار دیتا ہے اور جس کے کام کو اللہ تعالی سنوار دے تو کوئی مخلوق اسے کیسے بگاڑ سکتی ہے ۔
جن کے پاس دکھانے کو کوئی ٹیلنٹ نہیں ہوتا وہ اکثر اپنی اوقات دکھا جاتے ہیں
جب عرش والے کی طرف سے ہاں ہو تو فرش والوں کی تمام سازشیں بیکار جاتی ہیں ۔
منافق لوگ آپ کی خوشیوں میں سب سے آگے اور مصیبت میں سب سے پیچھے ہوتے ہیں ۔
جب کوئی بھی تمہارا ساتھ نہیں دیتا تب رب تمہارا ساتھ دیتا ہے اور اس سے بہترین کوئی ساتھی نہیں
اگر کوئی تم سے کچھ مانگے تو ہنس کے دے دیا کرو اور شکر ادا کرو کے اللہ تعالی نے تمہیں دینے والا پیدا کیا لینے والا نہیں ۔
سب سے بہتر سبق وہ ہوتا ہے جو ہم خود چوٹ کھا کر حاصل کرتے ہیں کتابوں اور مشاہدوں سے انسان سیکھتا ضرور ہے مگر جو بات خود تکلیف سہہ کر سمجھ میں آتی ہے وہ کوئی دوسرا نہیں سمجھاسکتا ۔
زہن تھک جائے تو مصروفیت کم کر دینا اور جب دل تھک جائے تو مصروفیت کو بڑھا دینا ہی عقلمندی ہے
ہر معذرت کرنے والا ,نا خطاوار ہوتا ہے نہ کمزور یہ یہ صفت تو وفادار لوگوں میں پائ جاتی ہے
کچھ لوگوں کی قدر و قیمت تب معلوم ہوتی ہے جب وہ ہماری زندگی سے چلے جاتے ہیں
جھوٹ کا بھی ذائقہ ہوتا ہے ځودبولو تو میٹھا کوئی دوسرابولے تو کڑوا لگتا ہے ؟
انسان کی سب سے مشکل رات قبر کی پہلی رات ہوتی ہے اللہ ہمیں قبر کے عذاب سے بچا.آمین
کسی نے پوچھا اپ کااس دنیا میں اپنا کون ہے تومیں نے ہنس کر کہا وقت اچھا ہو تو سب اپنے ورنہ کوئی نہیں
جب کوئی ہاتھ اور ساتھ دونوں چھوڑ دیتا ہے تب الله تعالی کوئی نا کوئی انگلی پکڑنے والا بھیج ہی دیتاہے
بے خوف ہونے کے لیے باکردار ہونا ضروری ہے
منافق لوگ آپ کی خوشیوں میں سب سے آگے اور مصیبت میں سب سے پیچھے ہوتے ہیں
ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے
گناہ نہیں چھوٹ رہایہ فکر کی بات ہے مگر ضمیر ملامت بھی نہیں کر رہا یہ خطرے کی بات ہے
کہتے ہیں کچھ نیتوں ، سچائیوں اور تلخیوں کو اپنے اندر ہی قید کر لینے میں ہی بھلائی ہوتی ہے اپنی بھی اور شاید دوسروں کی بھی
بے بس کی آنکھ سے گرنے والا ایک آنسوناجانے کتنی عبادتوں پہ فوقیت لے جاتاہے
زندگی میں اگر برا وقت نہ آئے تو اپنوں میں چھپے ہو غیر اور غیروں میں چھپے ہوئے اپنے دونوں چھپے رہتے ہیں
