دوستی Motivationel Quotes for success Urdu motivationel Quotes Good thought. Famous personally. Daily inspirationand motivationel Quotes Inspirational urdu quotes Helpful quotes of life ، ٭ دوستی کرنے میں رفتار دھیمی رکھو مگر جب ایک بار دوستی ہوجائے تو اسے توازن سے جاری رکھو ۔ ٭ سچی بات کہنا اور سننا اچھی بات ہے۔ ٭ اچھا انسان وہ ہے جو کسی کا دیا دکھ تو بھلا دے لیکن کسی کی دی ہوئی محبت کبھی نہ بھلائے ۔ ٭ اچھی بات کرنا صدقہ ہے ۔ ٭ اچھائی کی گنجائش ہمیشہ باقی رہتی ہے ٭ دشمن سے ہر وقت بچتے رہو مگر دوست سے اس وقت بچو جب وہ تمہاری بے جا تعریف کرنے لگے ۔ سچا دوست وہ ہے جو آپ کا ساتھ اس وقت دے جب ساری دنیا آپ کا ساتھ چھوڑ چکی ہو ۔
To make your life easier golden life for you