۔ Relationship theroy behind the sce Quotes of victor hugo. Urdu quotes collections اپنے برے وقت کے لیے بچا کر رکھا جانے والا مال اگر کسی کے برے وقت میں لگا دیا جائے تو اپنا برا وقت بھی ٹل جاتا ہے منافق انسان سب کچھ ہو سکتا ہے مگر منافق ںہیں ہوسکتا عورت کی آواز کا کوئی پردہ نہیں ہے ۔ شرعی حدود کا لحاظ رکھتے ہوئے مردوں سے بات کر سکتی ہے۔ اس کی آواز شیر یں اور لوچدار نہیں ہونی چاہیے ۔ بلکہ سنجیدگی اور معقول حد تک بلند ہوتا کہ مخاطب اگر دل میں کسی قسم کاروگ رکھتا ہو تو وہ کسی قسم کےغلط خیالات اور تصورات دل میں نہ جما سکے رشتوں کا اصل مزہ مخلصی میں ہے بناوٹی اور منافقت سے بھر پور رشتے سواۓ ذل...
To make your life easier golden life for you