دوستی
Motivationel Quotes for success
Urdu motivationel Quotes
| Good thought. Famous personally. |
Daily inspirationand motivationel Quotes
Inspirational urdu quotes
Helpful quotes of life
،
٭ دوستی کرنے میں رفتار دھیمی رکھو
مگر جب ایک بار دوستی ہوجائے تو اسے توازن سے جاری رکھو ۔
٭ سچی بات کہنا اور سننا اچھی بات ہے۔
٭ اچھا انسان وہ ہے جو کسی کا دیا دکھ تو بھلا دے لیکن کسی کی دی ہوئی محبت کبھی نہ بھلائے ۔
٭ اچھی بات کرنا صدقہ ہے ۔
٭ اچھائی کی گنجائش ہمیشہ باقی رہتی ہے
٭ دشمن سے ہر وقت بچتے رہو مگر دوست سے اس وقت بچو جب وہ تمہاری بے جا تعریف کرنے لگے ۔ سچا دوست وہ ہے جو آپ کا ساتھ اس وقت دے جب ساری دنیا آپ کا ساتھ چھوڑ چکی ہو ۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں