Urdu motivationel Quotes
Amazing quotes
Good thoughts Life changing tips نیک نامی انسان کا زیور ہے
تنگ دل کا کوئی دوست نہیں ہوتا
جھوٹے میں مروت نہیں ہوتی
خائن کبھی قابل اعتماد نہیں ہوتا
بد اخلاق کے اندر محبت نہیں ہوتی
انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے
ہر شخص کو چاہئے کہ سوچے اس نے کل کے لئے کیا بھیجا ہے
اللہ نے موت اور زندگی پیدا کی تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ کون تم میں اچھے کام کرتا ہے
آج عمل ہے حساب نہیں،کل حساب ہوگا عمل نہیں
احسان کی خوبی یہ ہے کہ اسے جتایا نہ جائے
وہ خوشی جو صرف اپنے لئے ہو بے کار ہے
اپنے فن اور قابلیت سے کمانا تعریف کے قابل ہے

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں