Urdu motivationel Quotes Amazing quotes Good thoughts Life changing tips نیک نامی انسان کا زیور ہے تنگ دل کا کوئی دوست نہیں ہوتا جھوٹے میں مروت نہیں ہوتی خائن کبھی قابل اعتماد نہیں ہوتا بد اخلاق کے اندر محبت نہیں ہوتی انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے ہر شخص کو چاہئے کہ سوچے اس نے کل کے لئے کیا بھیجا ہے اللہ نے موت اور زندگی پیدا کی تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ کون تم میں اچھے کام کرتا ہے آج عمل ہے حساب نہیں،کل حساب ہوگا عمل نہیں احسان کی خوبی یہ ہے کہ اسے جتایا نہ جائے وہ خوشی جو صرف اپنے لئے ہو بے کار ہے اپنے فن اور قابلیت سے کمانا تعریف کے قابل ہے
To make your life easier golden life for you